اب دوسری شادی کا ارادہ نھیں ھوتا
سچ یہ Ú¾Û’ Ø+ماقت کا اعادہ نھیں ھوتا

اس دور میں بے دام ھوئی وصل Ú©ÛŒ تفریØ+
کہتے ھیں کہ مس کال پہ خرچا نہیں ھوتا

Ù…Ø+بوبہ Ú¾Û’ دو من کی، اسے کرسی نہ دینا
ھاتھی کا بچھونا کبھی انڈا نھیں ھوتا

ا
تم داغ جگر اپنا کسی سرف سے دھو لو
یرقان میں گر تیرے افاقہ نھیں ھوتا

یہ واپڈا والوں نے بتایا ھمیں بجھ کر
جو کچھ بھی کرو، منہ کبھی کالا نھیں ھوتا

بیگم سے جو تجدید Ù…Ø+بت کا کرے جرم
ساون کا کوئی اتنا بھی اندھا نھیں ھوتا

یہ فن ھے مرے کک کا وگرنہ کبھی فیصل
Ø+لوے Ú©ÛŒ طرØ+ کوئی کریلا نہیں ھوتا.